the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 27ستمبر(ایجنسی) کانپور کے گرین پارک میں تاریخی 500 واں ٹیسٹ میچ کھیلنے والی ہندوستانی ٹیم جب جمعہ کو کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا میچ کھیلنے کے لیے اترے گی تو یہ اس کا گھریلو زمین پر 250 واں ٹیسٹ میچ ہوگا.

ہندوستان نے اب تک اپنی سرزمین پر 249 ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں جن میں سے اس نے 88 میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ 51 میں اسے شکست ہوئی ہے. ایک میچ ٹائی رہا ہے جبکہ 109 میچ ڈرا



چھوٹے ہیں.

غیر ملکی زمین پر ہندوستان نے 251 میچوں میں سے 42 میں فتح حاصل کی جبکہ 106 میں اسے شکست ملی اور 103 میچ ڈرا رہے.

یکن گرین پارک کے بعد اب ایڈن گارڈنز بھی تاریخی میچ بننے جا رہا ہے. اس میچ کے ساتھ ہندوستان دنیا کا تیسرا ملک بن جائے گا جس نے اپنی سرزمین پر 250 یا اس سے زیادہ میچ کھیلے ہیں. انگلینڈ نے اپنی سرزمین پر سب سے زیادہ 501 ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں. اس کے بعد آسٹریلیا (404 ٹیسٹ) کا نمبر آتا ہے. ویسٹ انڈیز (237) چوتھے اور جنوبی افریقہ (217) پانچویں نمبر پر ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.